رہی سہی کسر پوری ہی انہوں نے کی ہے۔ اب نجانے کہاں چلے گئے ہیں۔
مغزل محفلین جولائی 7، 2009 #682 سارہ خان نے کہا: چلو جی مغل بھائی بھول گئے کہ بہن سے بات کر رہے ہیں یا کسی دوست سے ۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زندہ باد ، بھئی زندہ باد، کیا یاد دلادیا ۔۔ ارے بہنا ، بہنیں سب سے اچھی دوست ہوتی ہیں۔ ویسے بھی یہاں یار بے تکلفی کا اظہار ہے نہ کہ ۔۔۔۔ امید ہے ۔۔ آپ سمجھ گئی ہوں گی۔ بہر کیف ناگوار گزرا سو ۔۔ میں معذرت خواہ ہوں۔
سارہ خان نے کہا: چلو جی مغل بھائی بھول گئے کہ بہن سے بات کر رہے ہیں یا کسی دوست سے ۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زندہ باد ، بھئی زندہ باد، کیا یاد دلادیا ۔۔ ارے بہنا ، بہنیں سب سے اچھی دوست ہوتی ہیں۔ ویسے بھی یہاں یار بے تکلفی کا اظہار ہے نہ کہ ۔۔۔۔ امید ہے ۔۔ آپ سمجھ گئی ہوں گی۔ بہر کیف ناگوار گزرا سو ۔۔ میں معذرت خواہ ہوں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 7، 2009 #684 شام کا منظر کتنا دلکش اور سہانا ہوتا ہے۔ کیا سب کو ہی ایسا محسوس ہوتا ہے یا صرف مجھے ہی ایسا لگتا ہے۔
شام کا منظر کتنا دلکش اور سہانا ہوتا ہے۔ کیا سب کو ہی ایسا محسوس ہوتا ہے یا صرف مجھے ہی ایسا لگتا ہے۔
مغزل محفلین جولائی 7، 2009 #685 شکریہ جناب ۔ مگر دل میں شکوک جنم لیں تو کی تعلق۔ خیر ۔ میں سارہ صاحبہ سے معافی مانگ چکا ،
شمشاد لائبریرین جولائی 7، 2009 #687 ضروری تو نہیں تھا۔ اب سارہ اتنی بھی نئی رکن نہیں ہیں کہ سمجھ نہ سکیں۔
مغزل محفلین جولائی 7، 2009 #689 غیر ارادی طور پر دیر ہوگئی مراسلہ بھیجنے میں: اب ضعیفی میں آپ کی طرف سے التفات کی حسرت ہے شاید کبھی ہوری ہو
غیر ارادی طور پر دیر ہوگئی مراسلہ بھیجنے میں: اب ضعیفی میں آپ کی طرف سے التفات کی حسرت ہے شاید کبھی ہوری ہو
ر راجہ صاحب محفلین جولائی 7، 2009 #690 فوری طور پر تو آپ کی بات سمجھ ہی نہیں آتی محمود بھائی اتنے مشکل الفاظ استعمال کرتے ہیں آپ
محمد امین لائبریرین جولائی 7، 2009 #699 اسلیے کہ کل سب میرے ولیمے میں موجود تھے، تھکے ہوئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیوں محمود بھائی، کھانا کیسا تھا ولیمے کا
اسلیے کہ کل سب میرے ولیمے میں موجود تھے، تھکے ہوئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیوں محمود بھائی، کھانا کیسا تھا ولیمے کا