الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
چلو جی مغل بھائی بھول گئے کہ بہن سے بات کر رہے ہیں یا کسی دوست سے ۔۔۔۔:confused:

زندہ باد ، بھئی زندہ باد،
کیا یاد دلادیا ۔۔ ارے بہنا ، بہنیں سب سے اچھی دوست ہوتی ہیں۔
ویسے بھی یہاں یار بے تکلفی کا اظہار ہے نہ کہ ۔۔۔۔
امید ہے ۔۔ آپ سمجھ گئی ہوں گی۔ بہر کیف ناگوار گزرا سو ۔۔
میں معذرت خواہ ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
شام کا منظر کتنا دلکش اور سہانا ہوتا ہے۔ کیا سب کو ہی ایسا محسوس ہوتا ہے یا صرف مجھے ہی ایسا لگتا ہے۔
 

مغزل

محفلین
شکریہ جناب ۔ مگر دل میں شکوک جنم لیں تو کی تعلق۔ خیر ۔ میں سارہ صاحبہ سے معافی مانگ چکا ،
 

مغزل

محفلین
غیر ارادی طور پر دیر ہوگئی مراسلہ بھیجنے میں:
اب ضعیفی میں آپ کی طرف سے التفات کی حسرت ہے شاید کبھی ہوری ہو
 

محمد امین

لائبریرین
اسلیے کہ کل سب میرے ولیمے میں موجود تھے، تھکے ہوئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin: کیوں محمود بھائی، کھانا کیسا تھا ولیمے کا :party:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top