یہ کیسے عیجب انداز میں ہائے ہائے کررہی ہیں آپ:confused:
شمشاد لائبریرین اگست 1، 2009 #903 اس میں محفل کا کیا قصور ہے۔ قصور ہے تو لسوڑوں کا، اس کا بائیکاٹ کرو۔
مغزل محفلین اگست 1، 2009 #905 جیہ نے کہا: ہائے ہائے ہائے میری باری پر صرف لسوڑے۔ اگر آئندہ کسی نے لسوڑوں کا ذکر کیا تو میں محفل کا بائکاٹ کروں گی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بالکل ٹھیک کہا آپ نے ، ’’ لسوڑے ‘‘ کا ذکر کیا کرنا کہ بندہ ’’ لسوڑا لسوڑا ‘‘ کرتا پھرے
جیہ نے کہا: ہائے ہائے ہائے میری باری پر صرف لسوڑے۔ اگر آئندہ کسی نے لسوڑوں کا ذکر کیا تو میں محفل کا بائکاٹ کروں گی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بالکل ٹھیک کہا آپ نے ، ’’ لسوڑے ‘‘ کا ذکر کیا کرنا کہ بندہ ’’ لسوڑا لسوڑا ‘‘ کرتا پھرے
مغزل محفلین اگست 1، 2009 #918 جیہ نے کہا: پہلی وارننگ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ذہن پر زور مت دو، دو اور تین بھی کہہ دو ۔ میں جب تک ’’ لسوڑا لسوڑا ‘‘ الاپتا ہوں
جیہ نے کہا: پہلی وارننگ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ذہن پر زور مت دو، دو اور تین بھی کہہ دو ۔ میں جب تک ’’ لسوڑا لسوڑا ‘‘ الاپتا ہوں