الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
صحیح کہا۔
یہاں تو کافی چیزیں ایسی ہیں جن کو سستا ہونا چاہیے لیکن وہ بھی سستی نہیں ملتیں۔

ویسے آپ کی طرف پیٹرول تو سستا ملتا ہی ہوگا۔
 

مغزل

محفلین
گو کہ میں سمجھتا ہوں مجھے دیر ہوئی ، مگر ، کیا کیا جائے ، بجز السلام علیکم کہنے کے
 

مغزل

محفلین
نہیں معلوم تو خیال کیوں ظاہر کرتے ہیں ، ارے بھئی لسوڑوں کا ہی موسم ہے ۔
 

جیہ

لائبریرین
ہائے ہائے ہائے میری باری پر صرف لسوڑے۔

اگر آئندہ کسی نے لسوڑوں کا ذکر کیا تو میں محفل کا بائکاٹ کروں گی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top