لازم ہے آپ پر کہ مہمانوں کی خاطر تواضع کرنا ۔ اس اطلاع کے ساتھ ہی آپ پر تو مہمانوں کے لیے پانی ، چائے کا بندوبست کرنا فرض بن گیا۔ مہمان اب کھائے پئے بغیر تو جائیں گے نہیں۔
ناشتہ اور دو پہر کا کھانا کھا کر اپنے گھروں میں جا چکے ہیں۔ در اصل وہ ہماری طرح مہاجرت کے بعد واپس گھر آئے تھے۔ ان کے گھر میں تو انتظام نہیں تھا تو کھانے پر بلایا تھا اور رات کا کھانا بھی ساتھ کر دیا
ہمارے یہاں بھی کینیڈا سے مہمان آئے ہوئے تھے، سالارِ جنگ کا خاندان، اس وقت تو یہاں نہیں ہیں، اب کل آئیں گے تو میں دگتر میں ہوں گا۔ ویسے در اصل وہ محبوب نگر آئے ہوئے ہیں، حیدر آباد تو صرف ہم جیسے رشتے داروں اور دوستوں سے ملنے۔۔