الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
لازم ہے آپ پر کہ مہمانوں کی خاطر تواضع کرنا ۔ اس اطلاع کے ساتھ ہی آپ پر تو مہمانوں کے لیے پانی ، چائے کا بندوبست کرنا فرض بن گیا۔ مہمان اب کھائے پئے بغیر تو جائیں گے نہیں۔
 

جیہ

لائبریرین
ناشتہ اور دو پہر کا کھانا کھا کر اپنے گھروں میں جا چکے ہیں۔ در اصل وہ ہماری طرح مہاجرت کے بعد واپس گھر آئے تھے۔ ان کے گھر میں تو انتظام نہیں تھا تو کھانے پر بلایا تھا اور رات کا کھانا بھی ساتھ کر دیا
 

الف عین

لائبریرین
ہمارے یہاں بھی کینیڈا سے مہمان آئے ہوئے تھے، سالارِ جنگ کا خاندان، اس وقت تو یہاں نہیں ہیں، اب کل آئیں گے تو میں دگتر میں ہوں گا۔ ویسے در اصل وہ محبوب نگر آئے ہوئے ہیں، حیدر آباد تو صرف ہم جیسے رشتے داروں اور دوستوں سے ملنے۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
چاچو جو ہوئے بہت سارے اراکین کے، لیکن میں تو انہیں شروع سے ہی اعجاز بھائی ہی کہتا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
خیالی پلاؤ پکا رہا ہوں، بس تھوڑی ہی دیر میں تیار ہو جائے گا۔ آپ سب کو دعوت ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top