عنقریب ہاتھوں سے طوطے اڑ جائیں گے۔
شمشاد لائبریرین اگست 28، 2009 #563 فکر نہ کریں، یہ طوطا نہیں اُڑ سکتا کہ میں نے اس کے پر کاٹ رکھے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اگست 28، 2009 #567 لفظوں کی ہیرا پھیری ہے، ویسے انسان ہر الٹا کام اپنی تسکین کے لیے کرتا ہے۔
ش شاہ حسین محفلین اگست 28، 2009 #576 تمام تعریفیں اللہ کے لئے اور درود و سلام حضرت محمد مصطفیٰ صلیٰ اللہ علیہ وسلم پر ۔
فہیم لائبریرین اگست 29، 2009 #580 چونکہ ابھی آپ کے یہاں سحری کا وقت ہے۔ اس لیے آپ کی موجودگی پر کوئی اعتراض نہیں۔