میں نے کبھی پی نہیں کیا بتا سکتا ہوں۔
ابن سعید خادم ستمبر 10، 2009 #331 ثروت کے بہنوئی کے اجیا سسر کے داماد زاد بھائی کے سگے چچا کے دوستوں کی ساس کی سمدھنوں میں سے شاید کسی کو علم ہو۔
ثروت کے بہنوئی کے اجیا سسر کے داماد زاد بھائی کے سگے چچا کے دوستوں کی ساس کی سمدھنوں میں سے شاید کسی کو علم ہو۔
جیہ لائبریرین ستمبر 10، 2009 #336 دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت درد سے بھر نہ آئے کیوں روئیں گے ہم ہزار بار کوئی ہمیں ستائے کیوں غالب
dxbgraphics محفلین ستمبر 10، 2009 #337 ڈر ہے دوسری کو پتہ لگ جائے تو خفا ہوجائے۔ پہلی کو پتہ لگے تو اللہ ہی حافظ ہوجائے
جیہ لائبریرین ستمبر 10، 2009 #338 ذکر اس پری وش کا اور پھر بیاں اپنا ہو گیا رقیب آخر تھا جو رازداں اپنا غالب
ابن سعید خادم ستمبر 10، 2009 #339 رکئے آپ کے مراسلے میں اگر اشعار کے نیچے کوئی حوالہ درج نہ ہو تو ہم اسے طے شدہ غالبانہ کلام تسلیم کر لیتے ہیں۔
رکئے آپ کے مراسلے میں اگر اشعار کے نیچے کوئی حوالہ درج نہ ہو تو ہم اسے طے شدہ غالبانہ کلام تسلیم کر لیتے ہیں۔