زبردستی سہی پر اب سو جانا ہی بہتر ہوگا کیوں کہ کل کلاس بھی ہے۔
جیہ لائبریرین ستمبر 10، 2009 #346 ط طوطا ظ ظروف۔ ہائے کیا زمانا تھا کے جی میں با آواز بلند ابتدائی قاعدہ پڑھتے تھے
dxbgraphics محفلین ستمبر 10، 2009 #347 ظرفِ کمال سب کی گفتگو کا۔ کہ طوطے کا دامن کسی نے نہ چھوڑا لفظ ط پر
شمشاد لائبریرین ستمبر 10، 2009 #353 کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے۔ بھلا کیا خیال آتا ہے، ابھی سوچ کے بتاتا ہوں۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 10، 2009 #358 وہ کیا ہے کہ لڑکا کہتا ہے نہیں نہیں نہیں اور لڑکی کہتی ہے ہاں ہاں ہاں