شاید بکرے کے دماغ کی بات کر رہے ہیں، لیکن وہ تو کھانے میں لذیذ ہوتا ہے۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 15، 2009 #701 شاید بکرے کے دماغ کی بات کر رہے ہیں، لیکن وہ تو کھانے میں لذیذ ہوتا ہے۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 15، 2009 #709 غلط کہہ رہے ہیں آپ۔ میرا طوطا صحیح سلامت ہے۔ اور بلی سے تو اس کی دوستی ہی بہت ہے۔
ابن سعید خادم ستمبر 15، 2009 #715 میں کتنا پریشان تھا آپ کے حوالے سے۔ کوئی خبر ہی نہیں تھی آُ کی جانب سے ان دنوں۔ خیر ابھی تو کلاس کے لئے نکل رہا ہوں۔
میں کتنا پریشان تھا آپ کے حوالے سے۔ کوئی خبر ہی نہیں تھی آُ کی جانب سے ان دنوں۔ خیر ابھی تو کلاس کے لئے نکل رہا ہوں۔
dxbgraphics محفلین ستمبر 15، 2009 #717 وہ کیوں بھلا ۔۔۔ سب ہی پریشان ہیں تو پھر میں بھی پریشان ہوجاتا ہوں
شمشاد لائبریرین ستمبر 15، 2009 #718 یہ آج عندلیب کی آمد کیسے ہو گئی؟ خوشی ہوئی آپ کو محفل میں دیکھ کر۔ کہیے واپس آ گئی ہیں یا ابھی سسرال میں ہی ہیں؟
یہ آج عندلیب کی آمد کیسے ہو گئی؟ خوشی ہوئی آپ کو محفل میں دیکھ کر۔ کہیے واپس آ گئی ہیں یا ابھی سسرال میں ہی ہیں؟