خیر ایک بات اور بتا دوں کہ پچھلے جمعہ کو جو برادر کلمہ گو ہوئے تھے وہ سیاہ فام تھے جبکہ آج والے سفید فام۔ یہ بات صرف اس لئے بتا رہا ہوں کیوں کہ کچھ لوگوں کو کہتے سنا ہے کہ عموماً سیاہ فام ہی اسلام قبول کرتے ہیں۔ ممکن ہے اکثریت ایسے ہی واقعات کی ہوتی ہو۔ خیر اسلام کی نظروں میں کیا سیاہ فام کیا سفید فام۔