عندلیب کیوں نہیں آ رہیں محفل میں اور خاص کر اس دھاگے پر ان کی کمی شدت سے محسوس کی جا رہی ہے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 3، 2009 #561 عندلیب کیوں نہیں آ رہیں محفل میں اور خاص کر اس دھاگے پر ان کی کمی شدت سے محسوس کی جا رہی ہے۔
ت تیشہ محفلین اکتوبر 4، 2009 #567 مجھے اس کھیل کی سمجھ ہی اب آئی ہے ۔۔کھیلنا چاہتی ہوں مگر بڑی پرابلم یہ ہے کہ الف بے پ یاد نہیں رہی
ابن سعید خادم اکتوبر 4، 2009 #570 نہیں شمشاد بھائی یہ اپیا کا معاملہ ہے زیادہ بات مت بڑھائیے ورنہ شامت ۔۔۔
ابن سعید خادم اکتوبر 4، 2009 #574 اب یہاں تو ہم ہر قسم کے مسائل چھیڑ لیتے ہیں بیٹا خواہ برتن کی گردن ہو یا گردن پر برتن۔
ابن سعید خادم اکتوبر 4، 2009 #576 پتا نہیں شمشاد بھائی۔ دودھ کی جلی بلی والا محاورہ صادق آ رہا ہے۔ مقفل دھاگے کھولے جا رہے ہیں۔ باقی آپ ایک کام کیجئے کہ برتن کی گردان تحریر کر دیجئے ماضی استمراری میں۔
پتا نہیں شمشاد بھائی۔ دودھ کی جلی بلی والا محاورہ صادق آ رہا ہے۔ مقفل دھاگے کھولے جا رہے ہیں۔ باقی آپ ایک کام کیجئے کہ برتن کی گردان تحریر کر دیجئے ماضی استمراری میں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 4، 2009 #580 جی بھلایا تو نہیں تھا۔ البتہ یہ ہے کہ اس کی ابھی باری نہیں آئی تھی۔