چلو تو اب گردن کی گردان ہو جائے۔۔۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 4، 2009 #583 خیریت؟؟؟ تم خود ہی تو گردن اور برتن کی گردانیں پڑھنا چاہ رہے تھے۔ فارسی میں یہی مصدر ہوگا۔۔
ابن سعید خادم اکتوبر 4، 2009 #584 دیکھئے ماضی حال مستقبل میں سے کون سی گردان کرنی تھی یہ بھی تو بتانا تھا۔
ابن سعید خادم اکتوبر 4، 2009 #586 ڈرائیے نہیں ابھی ابھی فینٹسی رائس کھا کر آیا ہوں ایک تھائی ریسٹورینٹ سے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 4، 2009 #587 ذکر تھائی چاولوں کا اور وہ بھی فینسی، کیا چاولوں نے میک اپ کر رکھا تھا؟