دماغ خالی خالی محسوس ہورہا ہے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 12، 2009 #771 ظاہر ہے بھائی سارے کے سارے دادا گیر قسم کے لوگ بھی تو وہیں رہتے ہیں۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 12، 2009 #773 غریب بات ہے، مطلب عجیب بات ہے۔۔۔ جب بات عجیب ہو سکتی ہے تو غریب کیوں نہیں ہو سکتی؟
ابن سعید خادم اکتوبر 12، 2009 #775 فریب کن بات تو یہ ہے کہ سراب کی مانند حروف کہیںکے کہیں دکھائی دے رہے ہیں۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 12، 2009 #776 ارے یہ الف بے پے کا کھیل ہے کیا اور 38 ویں قسط مجھے تو کچھ سمجھ میں نہیں آ رہا ۔
ابن سعید خادم اکتوبر 12، 2009 #777 قبلہ یہاں بے مقصد باتیں ہوتی ہیں حروف تہجی کی ترتیب سے مثلاً اگلا پیغام ک سے متوقع ہے۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 12، 2009 #778 کس کا مجال جو چھیڑے دلیر کو گردش میں لے لیتے ہیں گیڈر بھی شیر کو
ابن سعید خادم اکتوبر 12، 2009 #779 گیدڑوں کی ہی سیاست ہے وہی ہمیشہ سے سب سے عالم جانور مانے گئے ہیں۔ کم از کم پنچ تنتر میں تو یہی سامنے آیا ہے۔
گیدڑوں کی ہی سیاست ہے وہی ہمیشہ سے سب سے عالم جانور مانے گئے ہیں۔ کم از کم پنچ تنتر میں تو یہی سامنے آیا ہے۔