لیجئے آپ کھیل بگاڑ رہے ہیں بھائی وہ بھی سمجھ جانے کے بعد بھی۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 12، 2009 #782 میں بتا دیتا ہوں ishi786 کو کہ یہ حروف تہجی سے لکھنے کا دھاگہ ہے۔ میں نے حرف میم سے لکھا ہے۔ اب آپ حرف نون سے کوئی جملہ لکھیں۔
میں بتا دیتا ہوں ishi786 کو کہ یہ حروف تہجی سے لکھنے کا دھاگہ ہے۔ میں نے حرف میم سے لکھا ہے۔ اب آپ حرف نون سے کوئی جملہ لکھیں۔
ابن سعید خادم اکتوبر 12، 2009 #783 نہیں شمشاد بھائی نون سے لکھنے کا حق صرف ان کا نہیں ہر اس شخص کا بنتا ہے کو م کے بعد آئے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 12، 2009 #794 تھوڑا سا دھاگوں کے آگے پیچھے دیکھ لیں، اندازہ ہو جائے گا کہ یہ کھیل کیسے کھیلتے ہیں۔
ش شاہ حسین محفلین اکتوبر 12، 2009 #798 ٹھر ٹھر کر غور فرمائیں کھیل کی سمجھ آجائے گی ۔ اصل میں اشی صاحب ا ۔ ب کی ترتیب میں جواب لکھنا ہے ۔