الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اشتیاق علی

لائبریرین
ہاں بھئی بہت ہی اچھی خبر ہے۔
شادی مبارک
t6qi37.jpg

100roses.gif
 

شمشاد

لائبریرین
یہ واقعی بڑی خوشی کی بات ہے سعود بھائی کہ ظفری بھائی بھی شادی شہداء کی صف میں آ گئے۔
 
پتہ ہے ابھی کچھ گھنٹے قبل نیو یارک میں اردو بلاگرس کی میٹنگ تھی اور میں نے اس میں فون سے شرکت کی تھی۔ مزے کی بات یہ کہ ساری گفتگو ریکارڈ کر لی گئی ہے۔
 

جیہ

لائبریرین
ثابت ہوا کہ سعود بھائی بلاگ بھی لکھتے ہیں۔ مجھے پتا نہیں تھا ورنہ میں اب تک پڑھ چکی ہوت
 
جویریہ بٹیا یہ بات واقعی ثابت نہیں ہوئی۔ اصل میں میں بلاگ نہیں لکھتا بس اس گفتگو میں شامل بھر تھا۔ اور گفتگو کے اخیر میں یہ بات بھی آئی تھی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top