شمشاد بھائی۔ آپ کو تو پتا ہے۔ ڈاکٹر صاحب لنچ نہیں کرتے ۔ میں بھی دو پہر کو بس یونہی سا کھانا کھاتی ہوں ۔ تو خاص انتظام نہیں کرتی ۔ کبھی رات کا بچا کھانا کھا لیا کبھی صرف چائے اور ٹوسٹ پہ گزارا کیا
اہمتمام تو رات کے کھانے کا ہوتا ہے۔ انشاّ اللہ مٹر قیمہ یا چکن نہاری کا بنانے کا پروگرام ہے