کسی فکر مند کو ہی تسلیاں دے رہا ہوں۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 13، 2009 #868 یہ بھی کوئی پوچھنے کی بات ہے۔۔ ناک زکام سے بند ہو تو بے شک منہ سے لیں، اور منہ میں رس گلہ بھرا ہو تو ضرور ناک سے لیں۔
یہ بھی کوئی پوچھنے کی بات ہے۔۔ ناک زکام سے بند ہو تو بے شک منہ سے لیں، اور منہ میں رس گلہ بھرا ہو تو ضرور ناک سے لیں۔
فہیم لائبریرین اکتوبر 13، 2009 #874 ثمینہ کی پھپھو کی ساس کی دادی کے بھائی کی بیٹی کے چاچا کے ماموں کے بھتیجے کی خالہ کانام۔
فہیم لائبریرین اکتوبر 13، 2009 #876 چلیں پھر جلدی سے ان سے معلوم کریں کہ چنے کا حلوہ بنانا آتا ہے ان کو۔