ذکر چھڑا ہے خیالی پلاؤ کا تو کچھ کرنا ہی پڑے گا۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 14، 2009 #887 شاید سب چلتا ہوں۔ میرے خیال میں کہیں کسی سے کوئی غلطی ہو جاتی ہے انجانے میں جو کھیل بگڑ جاتا ہے۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 14، 2009 #889 ضرور بالکل صحیح طریقہ اپنایا جائے تو اس کھیل میں بہت مزہ ہے۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 14، 2009 #896 کہاں تھی آپ ، اور کونسے بھائی کے پکارنے پر حاضر ہوئی ہے بہناں۔