داد دینی پڑے گی۔ تا ڈوڈے خوارما۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 14، 2009 #923 ڈاکہ ڈالا تھا پشتو کو۔ عربی آتی ہے تو یہ کیوں کہا کہ پشتو آتی ہے۔ کیف حالک ۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 14، 2009 #934 عموماً طوطا تو اڑ جایا کرتا ہے، اس کے پیچھے بھی کیا اڑنا پڑا تھا؟