پانی لینے کے بعد ہی پولتے تو صحیح حرف سے تو بولتے۔
ابن سعید خادم اکتوبر 20، 2009 #184 ٹھیک سے نہیں دیکھا آپ نے کہ کوڈ پیسٹ کرکے محفوظ کرنے کے بعد اس میں ایک جگہ ڈائریکٹ پیسٹ لنک لکھا ہوا آتا ہے وہاں سے کاپی کرنا رہتا ہے۔
ٹھیک سے نہیں دیکھا آپ نے کہ کوڈ پیسٹ کرکے محفوظ کرنے کے بعد اس میں ایک جگہ ڈائریکٹ پیسٹ لنک لکھا ہوا آتا ہے وہاں سے کاپی کرنا رہتا ہے۔
ملائکہ محفلین اکتوبر 20، 2009 #186 ثابت کرنا ہوگا شکریہ اور وہ میں نے دیکھ لیا بہت شکریہ۔۔۔ یہ تو کافی کام کی چیز ہاتھ لگی
ابن سعید خادم اکتوبر 20، 2009 #188 جی بٹیا واقعی بہت کام کی چیز ہے۔ اس طرح بغیر ریجسٹریشن کیئے اپنا کوڈ پبلک پلیس پر رکھ کر شیئر کرنا آسان ہوتا ہے۔
جی بٹیا واقعی بہت کام کی چیز ہے۔ اس طرح بغیر ریجسٹریشن کیئے اپنا کوڈ پبلک پلیس پر رکھ کر شیئر کرنا آسان ہوتا ہے۔
ابن سعید خادم اکتوبر 20، 2009 #191 خدا خیر کرے اپنی جویریہ بٹیا بھی آ گئیں اور آتے ہی نئی ترتیب تہجی پڑھا دی۔
ملائکہ محفلین اکتوبر 20، 2009 #192 چونکہ میں ابھی چھوٹےچھوٹے ہی پروگرام بنارہی ہوں تو میرے لئے اتنا مسئلہ نہیں مگر جو لوگ بڑے بڑے بناتے ہیں ان کے وہ بہت ہی فائدے کی چیز ہے کہ ایک جگہ سٹور بھی ہورہے ہیں اگر میموری خراب ہو بھ جائے تو مسئلہ نہیں
چونکہ میں ابھی چھوٹےچھوٹے ہی پروگرام بنارہی ہوں تو میرے لئے اتنا مسئلہ نہیں مگر جو لوگ بڑے بڑے بناتے ہیں ان کے وہ بہت ہی فائدے کی چیز ہے کہ ایک جگہ سٹور بھی ہورہے ہیں اگر میموری خراب ہو بھ جائے تو مسئلہ نہیں
جیہ لائبریرین اکتوبر 20، 2009 #196 ابن سعید نے کہا: خدا خیر کرے اپنی جویریہ بٹیا بھی آ گئیں اور آتے ہی نئی ترتیب تہجی پڑھا دی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دل ہی میں رکھتے ہیں کچھ باتیں
ابن سعید نے کہا: خدا خیر کرے اپنی جویریہ بٹیا بھی آ گئیں اور آتے ہی نئی ترتیب تہجی پڑھا دی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دل ہی میں رکھتے ہیں کچھ باتیں
ابن سعید خادم اکتوبر 20، 2009 #197 ڈرنے کی کوئی بات نہیں۔ ویسے وہاں تیس روز تک فائل ایکسس نہ ہو تو ڈیلیٹ کر دی جاتی ہے۔