صبح کے 7 بجنے والے ہونگے ان کی طرف۔ میرے خیال سے تو جاگ جانا چاہیے ان کو۔
فہیم لائبریرین اکتوبر 20، 2009 #161 صبح کے 7 بجنے والے ہونگے ان کی طرف۔ میرے خیال سے تو جاگ جانا چاہیے ان کو۔
فہیم لائبریرین اکتوبر 20، 2009 #163 طے شدہ وقت کے مطابق تو وہاں فجر کی نماز ہوئے کافی وقت ہوچکا ہوگا۔
ملائکہ محفلین اکتوبر 20، 2009 #172 ممکن ہے کہ نا ہوں اس لئے آرام سے جائیں، جلدی کرنا اچھا نہیں چچا جی
ابن سعید خادم اکتوبر 20، 2009 #173 نہیں بٹیا شمشاد بھائی کو جانے دیجئے انھیں دیر ہو رہی ہے۔ اور آپ اپنی تعلیمی مصروفیات کے بارے میں بتائیے۔ اس دن آپ کا پروگرام رن کر گیا تھا؟
نہیں بٹیا شمشاد بھائی کو جانے دیجئے انھیں دیر ہو رہی ہے۔ اور آپ اپنی تعلیمی مصروفیات کے بارے میں بتائیے۔ اس دن آپ کا پروگرام رن کر گیا تھا؟
ملائکہ محفلین اکتوبر 20، 2009 #176 ابن سعید نے کہا: ہاں لیکن مجھے اس پروگرام میں کوئی لاجک نظر نہیں آیا تھا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس میں کوئی لاجک تھا بھی نہیں میں وہ صرف پریکٹس کے لئے بنا رہی تھی تھوڑی ٹھڑی تبدیلی کر کے
ابن سعید نے کہا: ہاں لیکن مجھے اس پروگرام میں کوئی لاجک نظر نہیں آیا تھا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس میں کوئی لاجک تھا بھی نہیں میں وہ صرف پریکٹس کے لئے بنا رہی تھی تھوڑی ٹھڑی تبدیلی کر کے
ابن سعید خادم اکتوبر 20، 2009 #177 یہ کیا کیا آپ نے؟ ترتیب تہجی بھول گئیں؟ خیر آئندہ کبھی کوڈ بھیجنا ہو تو http://extpaste.com میں جمع کرکے اس کا لنک دے دیا کریں۔
یہ کیا کیا آپ نے؟ ترتیب تہجی بھول گئیں؟ خیر آئندہ کبھی کوڈ بھیجنا ہو تو http://extpaste.com میں جمع کرکے اس کا لنک دے دیا کریں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 20، 2009 #180 ابھی دفتر پہنچا ہوں۔ ذرا کوفی اور پانی وغیرہ لے آؤں۔ پھر آرام سے بات ہو تی ہے۔