ہنسا مسکرایا جائے بٹیا اور کیا کرنا ہے۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 20، 2009 #224 بات تو سچ ہے مگر۔۔ وہ یہ کہ سعود سے ہی اس دھاگے کی رونق ہے۔ ورنہ یہ دو دن میں انتقال کر جائے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 20، 2009 #225 پہلے میری بات سنیں اور وہ یہ کہ کہ کہ، یہ لیں جو کہنا تھا وہ تو بھول ہی گیا۔
وجی لائبریرین اکتوبر 20، 2009 #226 تو پھر یاد کریں اور بتا دیں اور شمشاد بھائی کے ہوتے ہوئے یہاں کی رونق کیسے جاسکتی ہے
فہیم لائبریرین اکتوبر 20، 2009 #230 چپ تھا فہیم تو۔ لیکن ابھی پہلے تو آپ کو سلام پیش کرے گا۔ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاۃ اب آپ بتائیں کیسی ہیں خیریت سے ہیں۔ آپ تو بس ایک وہ بات سنا کر جو غائب ہوئی ہیں۔ تو آج آپ سے ملاقات ہورہی ہے۔
چپ تھا فہیم تو۔ لیکن ابھی پہلے تو آپ کو سلام پیش کرے گا۔ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاۃ اب آپ بتائیں کیسی ہیں خیریت سے ہیں۔ آپ تو بس ایک وہ بات سنا کر جو غائب ہوئی ہیں۔ تو آج آپ سے ملاقات ہورہی ہے۔
ش شاہ حسین محفلین اکتوبر 20، 2009 #234 ڈر بُری چیز ہے وگرنہ دائیں بائیں شائیں چالیس گھر پڑوس میں شمار ہوتے ہیں ۔
محمدصابر محفلین اکتوبر 21، 2009 #237 ڑ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڑک ڑک کر معانقے جاری تھے۔ یہ بات کل اشتیاق بھائی فرمارہے تھے۔