دل جس جوس کا کرے وہ پی لیجیے
عثمان رضا محفلین نومبر 30، 2009 #270 طبیب اس کا علاج بتاسکتا ہے جو آپ نے وجہ بتائی ۔ میرے ساتھ معاملہ یہ ہے کہ سردی اچھی ہی نہیں لگتی
عثمان رضا محفلین نومبر 30، 2009 #273 عجب ہے آپ کی سوچ ۔ ضرور نہیں ضعیفوں کو سردی لگے بچوں کو بھی لگتی ہے
فہیم لائبریرین نومبر 30، 2009 #279 کیا سنائیں۔ عید کے پہلے دن قربانی کی ہم لوگوں نے۔ ہم نے بس تھوڑا بہت کام کرایا۔ باقی سب بھائی اور بھائی کےدوستوں نے۔
کیا سنائیں۔ عید کے پہلے دن قربانی کی ہم لوگوں نے۔ ہم نے بس تھوڑا بہت کام کرایا۔ باقی سب بھائی اور بھائی کےدوستوں نے۔