گویا کہ سب کچھ ۔۔۔۔
فہیم لائبریرین نومبر 30، 2009 #285 مزید کیا سنائیں اب۔ یہی کہ آواز آئی کہ اوہ ہو ماؤس پکڑنے والے ہاتھ چھری پکڑے ہوئے ہیں۔
ابن سعید خادم نومبر 30، 2009 #299 حقیقت تو یہ ہے کہ اس وقت میں لنچ کے لئے نکل رہا ہوں۔ آپ بھی آئیں اور ہمارے ساتھ شریک ہو جائیں۔