خیر سے جائیں پھر میں بھی اتنی دیر ڈرامہ دیکھ لوں
ابن سعید خادم نومبر 30، 2009 #303 ڈرامہ دیکھئے میں تقریباً ایک گھنٹے میں واپ آ جاؤں گا یا شاید اور بھی جلدی۔
خوشی محفلین نومبر 30، 2009 #306 رہنے دیں مجھے اب جانا ھے دوبارہ آئی تو بتاؤں گی کیا ضروری ھے کیا نہیں
شمشاد لائبریرین نومبر 30، 2009 #308 سنیں تو سہی، کہاں جا رہی ہیں؟ پھر کب آئیں گی، یہ بھی تو بتانا تھا ناں۔