ذڑا سا احتیاط برتیں۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 2، 2009 #562 ذرا بھی ضرورت محسوس نہیں کرتا ڈاکٹر سے مشورہ کرنے کی حلوہ کھانے سے پہلے۔
ابن سعید خادم دسمبر 2، 2009 #572 ظاہر ہے خوش آمدید کہے گا ہی کہ اس کا کام ہی یہی ہے۔ ویسے شمشاد بھائی آپ کو اور سبھی محفلین کو فرزانہ اپیا نے سلام کہا ہے۔
ظاہر ہے خوش آمدید کہے گا ہی کہ اس کا کام ہی یہی ہے۔ ویسے شمشاد بھائی آپ کو اور سبھی محفلین کو فرزانہ اپیا نے سلام کہا ہے۔