روکا کس نے ہے؟
فہیم لائبریرین دسمبر 3، 2009 #607 ضرورت کیا آں پڑی صراحی کی۔ سعود بھائی وہ میں چکروں کی بات کررہا تھا کہ ایک چکر ہی سہی۔
اشتیاق علی لائبریرین دسمبر 3، 2009 #617 گویا کہیں یہ پانی کی جگہ لیموں کا رس تو نہیں ۔ کیونکہ لیموں بھی ساتھ لگا ہوا ہے۔
ابن سعید خادم دسمبر 3، 2009 #619 نگاہ ہی نہیں پڑی میری کہ ملائکہ بٹیا پانی بھی لے آئی تھیں۔ بہت بہت دعائیں۔