سالٹا ارجنٹینا میں میچ کا آغاز ہونے والا ہے اندازا 5 منٹ باقی ہیں
عثمان رضا محفلین دسمبر 12، 2009 #541 سالٹا ارجنٹینا میں میچ کا آغاز ہونے والا ہے اندازا 5 منٹ باقی ہیں
خوشی محفلین دسمبر 12، 2009 #546 ظہر کے بعد کوئی طبیب نہیں ملتا آپ فی الحال ا س ماہر نفسیات کی خدمات حاصل کر لیں
خوشی محفلین دسمبر 12، 2009 #548 غسل خانے میں جا کے سر پہ ٹھنڈا پانی ڈالیئے 14 نہیں تو 12 طبق ضررو روشن ہو جائیں گے اور عقل بھی ٹھکانے آجائے گی
غسل خانے میں جا کے سر پہ ٹھنڈا پانی ڈالیئے 14 نہیں تو 12 طبق ضررو روشن ہو جائیں گے اور عقل بھی ٹھکانے آجائے گی
زین لائبریرین دسمبر 12، 2009 #557 واہ تو دعوتیں اڑائی جارہی تھیں ۔ ہم بھی 13 تاریخ کو ڈنر پر دوست کے ہاں مدعو ہیں