اللہ اکبر جس بات کی تائید کی اسی سے پالا پڑ گیا۔
ابن سعید خادم دسمبر 12، 2009 #567 ثریا بٹیا کو بھی شامل کر لیجئے اپنے ساتھ۔ ویسے جواب تو تب دیجئے جب کوئی سوال کرے۔
ابن سعید خادم دسمبر 12، 2009 #569 چلئے اگر جواب سے یہ مراد ہے تو ہم تینوں ہی ایک دوسرے ک جواب لکھ رہے ہیں کوئی گروپنگ نہیں۔
ابن سعید خادم دسمبر 12، 2009 #571 خدا نہ کرے کہ ایسی کوئی بات ہو۔ بٹیا کو کوئی پریشانی پیش آتی ہے یہاں لکھنے میں؟
ابن سعید خادم دسمبر 12، 2009 #575 رکیئے آپ مجھے اپنا Username بتا دیجئے پھر بتاتا ہوں کہ آپ کے بلاگ کا یو آر ایل کیا ہے۔
ابن سعید خادم دسمبر 12، 2009 #577 سلامتی ہو بٹیا پر۔ جی ہاں یہیں بتا دیجئے کیوں کہ آپ کا یوزر نیم آپ کے بلاگ یو آر ایل کا حصہ ہوگا جو سبھی کو معلوم ہوگا۔
سلامتی ہو بٹیا پر۔ جی ہاں یہیں بتا دیجئے کیوں کہ آپ کا یوزر نیم آپ کے بلاگ یو آر ایل کا حصہ ہوگا جو سبھی کو معلوم ہوگا۔