ضرور آپ پریشان ہو گئی ہیں حالانکہ کہ یہ سب کچھ بہت ہی آسان ہوتا ہے۔ آپ کو جو مسئلہ در پیش ہے وہ ان کے فورم میں بتانے پر حل ہو جائے گا۔ اتنے لوگ بلاگنگ کر رہے ہیں جن سے آپ کہیں زیادہ ٹیکنیکل ہیں بٹیا۔
نہیں آپ نے ایک گڑبڑ کی ہے۔ میںنے تھیم بدلنے کو کہا تھا آپ نے اس کے نیچے والا آپشن منتخب کر کے اس کا بیک گراؤنڈ امیج بدل دیا ہے۔ آپ تھیم آپسن پر کلک کریں تو ایک طول فہرست آ جائے گی دستیاب تھیمس کی جن میں سے کسی کو بھی ایکٹیویٹ کر سکتی ہیں۔