ٹکٹکی لگا کے تاروںکو دیکھیئے گا اگر نیند نہ آئے تو
ابن سعید خادم دسمبر 19، 2009 #188 ڈبیا میں دوا رکھی ہے جلنے کٹنے کی۔ اپیا ہی زخم دیں گی تو وہی دوائیں بھی لگائیں گی۔
ابن سعید خادم دسمبر 19، 2009 #190 رلائیے مت اپیا۔ اگر میں نے کوئی گستاخی بھری بات کہی ہو تو بتا دیجئے کہ معافی طلب کر لوں۔
خوشی محفلین دسمبر 19، 2009 #191 زیادہ شہنشاہ جذبات مت بنیں میں نے تو بس حرف تہجی کا ٹھیک استعمال کی تھا
ابن سعید خادم دسمبر 19، 2009 #192 سانس رکنے کو تھی میری کہ خدا نخواستہ کوئی خطا تو نہیں ہو گئی مجھ سے۔
خوشی محفلین دسمبر 19، 2009 #195 ضرور پڑتا ہو گا کچھ باتیں دن کو کریں تو کچھ کوئی فرق نہیں پڑتا مگر رات کو ذکر کریں تو خوف آنے لگتا ھے
ضرور پڑتا ہو گا کچھ باتیں دن کو کریں تو کچھ کوئی فرق نہیں پڑتا مگر رات کو ذکر کریں تو خوف آنے لگتا ھے