خدا گواہ ہے کہ ہم اس کا اردہ رکھتے ہیں صرف زبانی نہیں کہہ رہے بٹیا۔ اس وقت تک جاگنے کا معاملہ یہ ہے کہ کچھ کوڈنگ کر رہا تھا تھوڑی دیر قبل تک۔ اور امتحانات وغیرہ بھی ختم ہو گئے ہیں تو جب جی کرے گا گھوڑے اور گدھے بیچ دیں گے ابھی تو کوئی گراہک ہی نہیں دکھ رہا۔