ظلم ہے یہ تو جناب
ابن سعید خادم دسمبر 18، 2009 #162 عقل مند نام کی کوئی شئے مجھے چھو کر گزری ہو کبھی تو ظلم و زیادتی کے فلسفے سمجھ میں آئیں نا۔
ابن سعید خادم دسمبر 18، 2009 #164 فکر اور غور نام کی چیزیں ہی عقلمند ہی کر سکتے ہیں میں تو بس منھ کھولے تماشا ہی دیکھ سکتا ہوں۔
عثمان رضا محفلین دسمبر 18، 2009 #172 نہیں سمجھ آئی آپ کی ۔۔۔ اجازت دیں جناب اپنی صبح آپ کی رات جب ہوگی ملاقات ہوگی
شمشاد لائبریرین دسمبر 18، 2009 #175 ہمارے ہاں تو اس وقت رات کا سوا ایک ہوا ہے۔ میں تو جا رہا ہوں سونے کے لیے۔