برا نہیں مانیے گا۔ لگتا ہے میرا دماغ کی چولیں ہل گئی ہیں۔ اس لیے اول فول بول جارہا ہوں۔
فہیم لائبریرین دسمبر 18، 2009 #141 برا نہیں مانیے گا۔ لگتا ہے میرا دماغ کی چولیں ہل گئی ہیں۔ اس لیے اول فول بول جارہا ہوں۔
عثمان رضا محفلین دسمبر 18، 2009 #149 حیران ہوجاتا ہوںبندہ کی ہمت پر کیسے لگالیتے ہیں میں تو روتا نہیں دیکھ پاتا کسی کو
عثمان رضا محفلین دسمبر 18، 2009 #151 دلیر تو میں بھی بہت ہوں ۔۔ پر کسی دیکھ نہیں سکتا روتا ، تکلیف میں وغیرہ وغیرہ
ابن سعید خادم دسمبر 18، 2009 #152 ڈرپوک تو میںبھی بہت ہوں۔ پر آپ یہ مت پوچھئے گا کہ اس بھی کا کیا مطلب۔