نام ہی کافی ہے للو جی کا تو، کوئی بھی نمبر ڈائل کر لو، امید ہے کہ ان کو ہی ملے گا۔
الف عین لائبریرین دسمبر 19، 2009 #241 نام ہی کافی ہے للو جی کا تو، کوئی بھی نمبر ڈائل کر لو، امید ہے کہ ان کو ہی ملے گا۔
ابن سعید خادم دسمبر 19، 2009 #242 ویسے ان کی اتنی بچیاں ہیں وہ فون چھوڑیں گی تب نا ان سے بات ہو سکے گی۔
ع عندلیب محفلین دسمبر 19، 2009 #248 وہ کیا ہے اس نئے دور میں پرانی باتیں نہیں کرنی چاہیئے اس میں ہی ہم سب کی بھلائی ہے ۔
ابن سعید خادم دسمبر 19، 2009 #258 خوب یعنی کہ میری دونوں اپیائیں جو کہ آپس میں سہیلیاں بھی ہیں اس وقت محفل کو رونق بخش رہی ہیں۔
خوشی محفلین دسمبر 19، 2009 #260 ڈالڈہ گھی کے پراٹھے بنائے ھیں ذرا موسم نے گلہ خراب کر رکھا ھے باقی تو سب ٹھیک ھے