طشتری میں سجا کے کھاتے ھیں یا ایسے ہی
ابن سعید خادم دسمبر 20، 2009 #424 غلط مت سمجھیں اپیا بس بھاگتی دوڑتی زندگی میں عموماً ایسا ہی ہوتا ہے ورنہ گھر پہ کھانا ہو تو کون کافر اہتمام نہیں کرتا۔
غلط مت سمجھیں اپیا بس بھاگتی دوڑتی زندگی میں عموماً ایسا ہی ہوتا ہے ورنہ گھر پہ کھانا ہو تو کون کافر اہتمام نہیں کرتا۔
ابن سعید خادم دسمبر 20، 2009 #426 قدرے بد دماغ ہوں اس لئے مجھے بات کرنے کا سلیقہ نہیں ورنہ ایسی کوئی بات نہ کرتا۔
ابن سعید خادم دسمبر 20، 2009 #428 گر وضاحت درکار ہے تو بتا دوں کہ "بد دماغ" تو "قدرے" ہی ہوں جبکہ "بے دماغ" "کافی" ہوں۔