گو میں جانا چاہ رہی تھی مگر جانے آج نیند کیوںکوسوں دور ھے ویسے ابھی چائے کا کپ پورا بھی نہیںپیا
خوشی محفلین دسمبر 21، 2009 #461 گو میں جانا چاہ رہی تھی مگر جانے آج نیند کیوںکوسوں دور ھے ویسے ابھی چائے کا کپ پورا بھی نہیںپیا
ابن سعید خادم دسمبر 21، 2009 #464 نیند صحیح وقت پر آئے اس کے لئے ورزش کیا کیجئے اپیا اور مسکرایا کیجئے۔
ع عندلیب محفلین دسمبر 21، 2009 #473 ثبوت تو نہیں دے سکتی کہ بہت ستاتی ہیں ، سبب ایک اور بے بی کا ضافہ ہے ۔
ع عندلیب محفلین دسمبر 21، 2009 #477 خییرات کر دیا چ کو میں نے سوچا اس بہانے ہی جنت کے دیدار نصیب ہو جائیں ۔
ع عندلیب محفلین دسمبر 21، 2009 #479 ڈھیر سارے کام پڑئے ہیں چلتی ہوں اللہ حافظ زندگی باقی رہی تو پھر ملاقات ہوگی ۔