جناب کی کیا بات ھے بہت شکریہ
ابن سعید خادم دسمبر 21، 2009 #442 چنانچہ میں یہی کہوں گا کہ اپیا مجھے اپنا ایسا بھائی نہیں تصور کر سکتیں کہ آپ جناب اور صاحب جیسے لواحق سوابق کے بغیر مجھے مخاطب کریں۔ خیر یوں تو یوں ہی سہی۔
چنانچہ میں یہی کہوں گا کہ اپیا مجھے اپنا ایسا بھائی نہیں تصور کر سکتیں کہ آپ جناب اور صاحب جیسے لواحق سوابق کے بغیر مجھے مخاطب کریں۔ خیر یوں تو یوں ہی سہی۔
ابن سعید خادم دسمبر 21، 2009 #444 خیر آپ بھائی کے اتنے اصرار کے باوجود جب "شکریہ" اور "صاحب" وغیرہ کہتی رہتی ہیں تو ہم کیا کریں اپیا؟ پشیمان ہیں اگر آپ کو دکھی کیا ہو۔
خیر آپ بھائی کے اتنے اصرار کے باوجود جب "شکریہ" اور "صاحب" وغیرہ کہتی رہتی ہیں تو ہم کیا کریں اپیا؟ پشیمان ہیں اگر آپ کو دکھی کیا ہو۔
خوشی محفلین دسمبر 21، 2009 #445 دریا دلی کا ثبوت ھے یہ تو کہ اپنے سے چھوٹے کو اتنے احترام سے پکارتی ہوں شکر نہیں کرتے
ابن سعید خادم دسمبر 21، 2009 #448 رو رو کر جتنے آنسو نہیں بہا سکتا اس سے زیادہ پانی کا زیاں وہ بھی ڈوب مرنے کے لئے غیر مناسب ہے۔
ابن سعید خادم دسمبر 21، 2009 #454 طرب و کرب کے ساتھ خدا کے سامنے اپنی کوتاہیوں پر روؤن تو شاید ایسا ممکن ہے۔ ویسے آنسؤں کے سوتے خشک ہو جائیں گے پر میری خطائیں کم نہیں ہونگی۔
طرب و کرب کے ساتھ خدا کے سامنے اپنی کوتاہیوں پر روؤن تو شاید ایسا ممکن ہے۔ ویسے آنسؤں کے سوتے خشک ہو جائیں گے پر میری خطائیں کم نہیں ہونگی۔
ابن سعید خادم دسمبر 21، 2009 #456 عیوب سے پاک ہونے کا امکان ہو تو میں یہ کام بھی کر سکتا ہوں پر شاید میں بے عیب کبھی ہو ہی نہیں سکتا۔
خوشی محفلین دسمبر 21، 2009 #457 غیب کا علم تو خد اہی بہتر جانتا ھے اور ایسے معاملات صرف اسی کے سامنے پیش کیے جاتے ھیں
ابن سعید خادم دسمبر 21، 2009 #458 فلاح لکھی ہوگی میری تقدیر میں تو مل جائے گی ورنہ میں اپنے سیاہ اعمال کے ساتھ کیا امید کروں بھلا۔
ابن سعید خادم دسمبر 21، 2009 #460 کوئی بات نہیں اپیا بس چند منٹ اور دے دیجئے میں مراسلہ تقریباً مکمل کر چکا ہوں۔