رات کو اور کیا کام ہو سکتے ہیں سوائے گپ مارنے کے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 21، 2009 #483 سات آٹھ منٹ رہتے ہیں شام کے آٹھ بجنے میں، تو ابھی کہاں زیادہ رات ہوئی ہے۔
ع عندلیب محفلین دسمبر 21، 2009 #487 طویل وقفے سے سن رہی ہوں یہ ریڈیو والی بات لگتا ہے مجھے بھی سننا پڑئیگا آخر یہ ہے کیا ۔۔۔؟
شمشاد لائبریرین دسمبر 21، 2009 #494 گزر رہا تھا اپوزیشن لیڈر کا جلوس کہ اس پر حملہ ہوا اور بہت سارے لوگ شدید زخمی ہوئے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 21، 2009 #496 میں نے خبروں میں تو یہی سُنا ہے کہ لیڈر محفوظ تو ہے لیکن زخمی ہے۔