گزر بسر کے طریقوں پر بات چیت
dxbgraphics محفلین دسمبر 29، 2009 #867 یہاں تو یہ حال ہے کہ دھوپ میں ایک منٹ کھڑا بھی نہیں ہوا جاتا۔ اور آج تو اے سی کے بغیر بہت ہی برا حال تھا۔ اے سی آن کی تب کچھ حالت بہتر ہوئی
یہاں تو یہ حال ہے کہ دھوپ میں ایک منٹ کھڑا بھی نہیں ہوا جاتا۔ اور آج تو اے سی کے بغیر بہت ہی برا حال تھا۔ اے سی آن کی تب کچھ حالت بہتر ہوئی
شمشاد لائبریرین دسمبر 29، 2009 #869 بہت گرم ہے موسم یہاں بھی، سردی تو آئی ہی نہیں، بس ایک دن جیکٹ پہنی تھی، اس کے بعد نوبت ہی نہیں آئی۔
وجی لائبریرین دسمبر 29، 2009 #872 ٹھہریئے جناب ابھی جنوری بھی تو آنا ہے اگر کوئٹہ میں کچھ مزید سردی ہوئی تو یہاں بھی اضافہ ہوگا
dxbgraphics محفلین دسمبر 29، 2009 #876 چلے جایئے سری پائے کی دکان پر اور ثرید بنوا کر کھایئے۔ پشتو میں ہم کلہ kalaکہتے ہیں
ابن سعید خادم دسمبر 29، 2009 #877 حالانکہ میں نے ثرید کی شکل تک نہیں دیکھی پر بوقت ضرورت استعمال کرنا پڑتا ہے۔