حیدر آباد جانا پڑے گا ثریا سے ٹارچ لینے کے لیے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 28، 2009 #843 دھیلا بھی نہیں ملے گا اس سے، اُلٹا میری جیب پر ضربِ کاری پڑنے کا امکان ہے۔
مغزل محفلین دسمبر 28، 2009 #845 ذ کے بارے میں شنید ہے کہ فارسی میں نہیں ، عربی میں ۔ مگر پچھلے دنوں تو عجب معرکہ آرائی ہوئی کہ بس۔،۔۔۔۔
ذ کے بارے میں شنید ہے کہ فارسی میں نہیں ، عربی میں ۔ مگر پچھلے دنوں تو عجب معرکہ آرائی ہوئی کہ بس۔،۔۔۔۔
مغزل محفلین دسمبر 28، 2009 #848 ژالہ باری اگر ہوجائے اور وہ بھی ایسی کہ رس ملائی کی برسات ہو ۔۔ تو کیا ہوگا۔۔
ابن سعید خادم دسمبر 28، 2009 #851 صابر بھائی کو بھی معلوم ہونی چاہیئے کیوں کہ میں نے تصویریں اپلوڈ کی تھیں۔