ذبیحہ آج جائے تو آج بنا لوں دو ڈھائی دن کا انتظار کیوں کروں۔
ابن سعید خادم دسمبر 29، 2009 #886 شمشاد بھائی آپ ہی بتائیں کیا پکا لوں کیوںکہ سارہ بٹیا کہہ رہی ہیں کچھ اور پکانے کو۔
سارہ خان محفلین دسمبر 29، 2009 #887 صبر کا پھل پکا لیں ۔۔۔ شمشاد بھائی یہ تو اردو بنانے والوں سے پوچھیں سوال ۔۔۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 30، 2009 #898 میرا مطلب تھا کہ کوئی کام وام کر لیں یا ایسے ہی گپ شپ میں وقت گزار لیں۔