الف بے پے کا کھیل 44 ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

وجی

لائبریرین
ظاہر ہے مصروفیت جو بہت ہوگئی تھی اسکی آخر رشتے کی بات جو چل نکلی تھی
 

تیشہ

محفلین
:chatterbox: میں آج اسوقت یہاں آئی تو سناٹا ہی سناٹا پایا ۔۔ ابن ِ بھیا کیسے ہیں آپ ؟ اور کہاں ہیں :confused: آپ تو موجود ہی ہوتے ہیں آج کیا ہوا کہاں کس کام میں لگے ہیں ؟ ضرور کچن مین کچھ بنانے میں ، کھانے میں مصروف ہیں :battingeyelashes:
 

شمشاد

لائبریرین
بڑے ناقدر شناس ہیں، یہ نہیں دیکھتے کہ کون خریدنے آیا ہے، بس قیمت بڑھانے کے چکر میں ہیں۔
 
پتا نہیں شمشاد بھائی میرے ساتھ سوتیلوں جیسا برتاؤ کیوں کیا ان لوگوں نے۔ خیر اب میں اسی صدمے میں سونے جا رہا ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top