کئی بار ایسا ہو چکا ہے اب تو مجھے ان چیزوں پر غور کرنے کی عادت ہی نہیں رہی۔
ابن سعید خادم جنوری 10، 2010 #301 کئی بار ایسا ہو چکا ہے اب تو مجھے ان چیزوں پر غور کرنے کی عادت ہی نہیں رہی۔
ت تیشہ محفلین جنوری 11، 2010 #308 ھاں ،، جی ابن ِ بھیا خوشی نے واپس آنے کی گیارہ جنوری تاریخ بتائی تھی کیا پتا واپس آچکیں ہونگیں ، یا سفر میں ہونگیں ۔۔ خرم ، میں بلکل خیریت سے ہوں آپ سناؤ اپنی ۔
ھاں ،، جی ابن ِ بھیا خوشی نے واپس آنے کی گیارہ جنوری تاریخ بتائی تھی کیا پتا واپس آچکیں ہونگیں ، یا سفر میں ہونگیں ۔۔ خرم ، میں بلکل خیریت سے ہوں آپ سناؤ اپنی ۔
شمشاد لائبریرین جنوری 11، 2010 #311 بھائی جی میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو۔ شکر ہے کہ اب آپ ہاتھ تو بٹائیں گے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 11، 2010 #313 تسلی رکھیں اور کسر نفسی سے کام نہ لیں۔ اور ہیں ناں آپ کا سات دینے کو۔
ابن سعید خادم جنوری 11، 2010 #314 ٹھیک ہے شمشاد بھائی ویسے یہاں گھبراہت یا کسر نفسی سے زیادہ حرف پ کا حق ادا کیا ہے۔