صحیح ہیں اب، ابھی میری خاتون اول ان سے بات ہی کر رہی ہیں فون پر۔
ابن سعید خادم جنوری 21، 2010 #672 مرلی چرن نے بھی لکھی ہوگی لیکن صرف لکھی ہوگی کیوں کہ پڑھنا تو انھیںآتا ہی نہیں تھا۔
خوشی محفلین جنوری 21، 2010 #673 نہیں ایسا نہیں ہو سکتا مرلی تو صرف مرلی بجا سکتا ھے کتاب کیسے لکھے گا
ابن سعید خادم جنوری 21، 2010 #674 ورما جی کی اہلیہ سے دوستی تھی تو انھیںکو مرلی بجا کے سناتے تھے اور وہ ان کے لئے بدلے میں کتابیں لکھتی تھیں۔
ورما جی کی اہلیہ سے دوستی تھی تو انھیںکو مرلی بجا کے سناتے تھے اور وہ ان کے لئے بدلے میں کتابیں لکھتی تھیں۔
ابن سعید خادم جنوری 21، 2010 #676 یوں تو روز ہی بجاتے تھے جب شام میں گائے چرانے جاتے تھے تو کھیتوں کی منڈیر پر بیٹھتے تھے اور بجاتے تھے۔
یوں تو روز ہی بجاتے تھے جب شام میں گائے چرانے جاتے تھے تو کھیتوں کی منڈیر پر بیٹھتے تھے اور بجاتے تھے۔