ٹوکنا چاھتی ہوںآپ کو مگر ٹوکوں گی نہیںکیونکہ آپ بولتے ہی اچھے لگتے ہو
خوشی محفلین جنوری 21، 2010 #681 ٹوکنا چاھتی ہوںآپ کو مگر ٹوکوں گی نہیںکیونکہ آپ بولتے ہی اچھے لگتے ہو
ابن سعید خادم جنوری 22، 2010 #688 ڈڑ رہا تھا کہ کہیں مجھ سے سمجھنے میں غلطی نہ ہو رہی ہو۔ پر آپ نے تذکیر و تانیث کا ایسا کمبینیشن بنایا تھا کہ میں وہی سمجھ سکا۔
ڈڑ رہا تھا کہ کہیں مجھ سے سمجھنے میں غلطی نہ ہو رہی ہو۔ پر آپ نے تذکیر و تانیث کا ایسا کمبینیشن بنایا تھا کہ میں وہی سمجھ سکا۔
خوشی محفلین جنوری 22، 2010 #689 ذہن پہ زور ڈالا جائے تو ہر بات سمجھ آ جاتی ھے مگر آپ شاید خرچا نہیں کرنا چاھتے
ابن سعید خادم جنوری 22، 2010 #694 صحیح بتا رہا ہوں کہ میرے سمجھ میں جو آیا وہی لکھا تھا خیر اس وقت بھی کوئی دوسرا مفہوم نکالنے کی کوش کر رہا ہوں۔
صحیح بتا رہا ہوں کہ میرے سمجھ میں جو آیا وہی لکھا تھا خیر اس وقت بھی کوئی دوسرا مفہوم نکالنے کی کوش کر رہا ہوں۔
ابن سعید خادم جنوری 22، 2010 #696 طاقت و توانائی صرف کر لی جتنا ہو سکتا تھا۔ اور آخر ایک سچے انجینئیر کی طرح بڑے مسئلئ کو چھوٹے مسائل میں توڑ کر اپیا کو لوٹا دیا ہے۔
طاقت و توانائی صرف کر لی جتنا ہو سکتا تھا۔ اور آخر ایک سچے انجینئیر کی طرح بڑے مسئلئ کو چھوٹے مسائل میں توڑ کر اپیا کو لوٹا دیا ہے۔
خوشی محفلین جنوری 22، 2010 #699 غصہ آ جائے گا اگر نیند پوری نہ ہوئی تو اس لئے یہ باتوںکا سلسلہ یہیں منقطع کرکے ہم آرام فرمانے جا رھے ھیں آپ اب سکون سے تارے گنیں
غصہ آ جائے گا اگر نیند پوری نہ ہوئی تو اس لئے یہ باتوںکا سلسلہ یہیں منقطع کرکے ہم آرام فرمانے جا رھے ھیں آپ اب سکون سے تارے گنیں