قرضہ جو ادا کرنا ہے وہ نہ کہیں باہر چھوڑ دیجیے گا۔
ابن سعید خادم جنوری 22، 2010 #714 ٹھیک ہے بچپن کی یاد ہی تازہ ہو جائے گی جب تحتی پر لکھتے تھے اور اسکول کے پاس والے تالاب کے پاس بیٹھ کر تختی کی دھلائی اور اس پر مٹی کا لیپ لگاتے تھے۔
ٹھیک ہے بچپن کی یاد ہی تازہ ہو جائے گی جب تحتی پر لکھتے تھے اور اسکول کے پاس والے تالاب کے پاس بیٹھ کر تختی کی دھلائی اور اس پر مٹی کا لیپ لگاتے تھے۔
ابن سعید خادم جنوری 22، 2010 #716 جی نہیں ثوبیہ تو میری ماموں زاد ہیں اور کافی چھوٹی ہیں۔ ان کے زمانے تک تو تختی کا رواج ہی ختم ہو گیا تھا۔
جی نہیں ثوبیہ تو میری ماموں زاد ہیں اور کافی چھوٹی ہیں۔ ان کے زمانے تک تو تختی کا رواج ہی ختم ہو گیا تھا۔
ابن سعید خادم جنوری 22، 2010 #718 حال یہ ہے کہ بس اب نماز کو اٹھ ہی جاتا ہوں ورنہ دیر ہو جائے گی۔ ان شاء اللہ لوٹ کر کوئی نئی بات شروع کریں گے۔
حال یہ ہے کہ بس اب نماز کو اٹھ ہی جاتا ہوں ورنہ دیر ہو جائے گی۔ ان شاء اللہ لوٹ کر کوئی نئی بات شروع کریں گے۔