ڈر ڈر کے کیوں بتا رہے ہیں۔
ابن سعید خادم جنوری 22، 2010 #724 زیاد دیر سے کچن میں تھا اس لئے ہچکچا رہا تھا۔ ویسے اپیا آلو مٹر کی سبزی اور چپاتیاں کھانی ہیں تو بتائیے۔
زیاد دیر سے کچن میں تھا اس لئے ہچکچا رہا تھا۔ ویسے اپیا آلو مٹر کی سبزی اور چپاتیاں کھانی ہیں تو بتائیے۔
خوشی محفلین جنوری 22، 2010 #725 سعادن مند بچے بہت شکریہ آج بہت کچھ کھا چکی ہوں اب تو چائے کا موڈ ھے صرف
ابن سعید خادم جنوری 22، 2010 #736 کیا بتائیں مجھے تو واقعی فکر ہو چلی ہے کہ اپیا اپنے بھیا کو قبلہ اور جناب سے کم کچھ کہتی ہی نہیں۔
ابن سعید خادم جنوری 22، 2010 #738 لیجئے ہم بھلا اپیا سے برہم ہو سکتے ہیں کبھی۔ لیکن شکوہ تو کر سکتے ہیں ناں؟