حالانکہ اس میں ڈرنے والی کوئی بات نہیں، بلکہ اس کے متعلق جاننا چاہیے۔
شمشاد لائبریرین فروری 16، 2010 #821 حالانکہ اس میں ڈرنے والی کوئی بات نہیں، بلکہ اس کے متعلق جاننا چاہیے۔
اشتیاق علی لائبریرین فروری 16، 2010 #826 رہنے دیں شمشاد بھائی آپ کون سا ڈراؤنی باتوں سے ڈرتے ہیں۔ آپ بہادر آدمی ہیں۔
اشتیاق علی لائبریرین فروری 16، 2010 #838 کہاں گئے سارے طوطے ۔ اور قلت کیسے ہو گئي ۔ کیا باغ بغیخے وغیرہ نہیں ہیں آپ کے ہاں۔
ع عندلیب محفلین فروری 16، 2010 #840 لیجئے منتظم اعلیٰ کا فرض تو بخوبی انجام دے رہے ہیں سعود بھائی تو ۔۔